نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
بجٹ خسارے کا شکار ہوچکا ہے اور فایننشیل ٹائمز کے مطابق اس کا بجٹ خسارہ تہتر ارب ڈالر تک پہنج چکا ہے۔
داعش کی حمایت
سعودی عرب کی جانب سے داعش دہشتگرد گروہ کی حمایت ایک اور غلطی تھی جس کا ارتکاب آل سعود نے اپنی خارجہ پالیسی میں کیا۔شام کی حکومت گرانا گذشتہ چند برسوں میں آل سعود کا نصب العین بن چکا ...
بجٹ خسارہ ستاسی ارب ڈالر اعلان کیا ہے۔
ماہرین کا کہناہے کہ
یمن کی تھکا دینے والی جنگ، داعش اور طالبان سمیت مختلف دہشت گردوں کو آل سعود کی
مدد، سعودی عرب کے اقتصادی مسائل کی سب سے بڑی وجہ ہے۔